تم تو رونے لگ گئی ہو۔۔ اب تو بالکل نہیں ڈروں گی بچواچھا اچھا ڈرو پلیز ڈر بھی پڑو اب
ہاں مجھے پتہ ہے مجھ سے کوئی ڈرتا ننہی ہے چاہے میں روں یا ہنسوںتم تو رونے لگ گئی ہو۔۔ اب تو بالکل نہیں ڈروں گی بچو
ہاں مجھے پتہ ہے مجھ سے کوئی ڈرتا ننہی ہے چاہے میں روں یا ہنسوں
السلام علیکم!
یہاں کون ہے؟
وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟ بھیا ہیں یہاں۔
میں ٹھیک ہوں بھیا کیا کر رہے ہیں؟
سوچ کر کیا کریں گے؟سوچ رہے ہیں کہ کیا کریں۔
سوچ کر کیا کریں گے؟
تو سوچ لیں ناں بھیااایہ بھی سوچنا پڑے گا۔
تو سوچ لیں ناں بھیااا
نہیں ناں بھیاااابھی تو سوچنا شروع کیا ہے ننھی پری۔ کچھ وقت تو لگے گا نا پوری طرح سوچنے میں۔
نہیں ناں بھیااا
جلدی سوچیں۔
بتاؤں مجھے تو بیسل فنکشن کے کچھ تھیورمز ملے ہیں
جی جناب!
السلام علیکم