مرشد ہی بتائیں گے........بڑی مزے کی چیز ہے ویسے........بٹیا رانی سیکھیں گی؟..........اب یہ صرف نحو کیا ہوتا ہے بھیا؟![]()
![]()
![]()
صرف: الصرف ام العلوم
نحو: النحو فی الکلام، کالملح فی الطعام
![]()
![]()
![]()
اللہ اکبر.................![]()
![]()
لیکن عمر لیتا ہے یہ کام بھی مرشد!
ضرور سیکھوں گی بھیامرشد ہی بتائیں گے........بڑی مزے کی چیز ہے ویسے........بٹیا رانی سیکھیں گی؟..........![]()
![]()
![]()
نہ کریں بھیاصرف: الصرف ام العلوم
نحو: النحو فی الکلام، کالملح فی الطعام
![]()
![]()
![]()
درایں چہ شک!![]()
![]()
لطف تو تب ہے جب عربی کے نحو و صرف فارسی میں پڑھیے۔۔۔ "گر تو خواہی کہ مضارع بنا کنی، پس علامت مضارع۔۔۔ ۔۔۔ الخ"![]()
![]()
![]()
ضرور سیکھوں گی بھیا![]()
اللہ حافظ بھیا لوگ
شب بخیر
اللہ حافظ بھیا لوگ
شب بخیر
مرشد سے درخواست کرتے ہیں...........کہ ہم دونوں بہن بھائیوں کو سکھا ہی ڈالیں ایک آدھ ماہ میں...........![]()
![]()
![]()
گر تو خواہی کہ مرکب توصیفی بنا کنی، پس مطابقت مفرد و جمع در موصوف و موصوف علیہ لازم است۔.۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔![]()
![]()
![]()
اس کے لیے پہلے ہمیں سیکھنا ہوگا۔![]()
![]()
![]()
مرشد! خیال برا نہیں ہے............![]()
![]()
![]()