عینی بچے بہت خوب
عینی بچے بہت خوباب جنہوں نے دس ہزار مراسلے مکمل کیے ہین ۔ان کو تو جانتی نہی ہوں لیکن عینی بچے کے توسط سے انکو میری طرف سے بہت مبارکباد ۔بڑے دل گردے کا کام ہے ایسا سنگ میل ھاصل کرنا
![]()
بہت بہت مبارک ہو احمد بھائی
بہت بہت مبارک ہو اور لگتا ہے دس ہزار کا خصوصی کلب خوب پھل پھول رہا ہے۔
عینی بچے بہت خوباب جنہوں نے دس ہزار مراسلے مکمل کیے ہین ۔ان کو تو جانتی نہی ہوں لیکن عینی بچے کے توسط سے انکو میری طرف سے بہت مبارکباد ۔بڑے دل گردے کا کام ہے ایسا سنگ میل ھاصل کرنا
![]()
محترم احمد بھائی منصب دس ہزاری پانے پر دلی دعاؤں بھری مبارکباد
بہت بہت مبارک ہو احمد بھائی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
![]()
واہ واہ۔۔۔ محمداحمد بھائی بہت بہت مبارک ہو یہ دس ہزاری سنگ میل
آپ کی اپنی شاعری کے دھاگوں پر مبارکباد
ان مراسلوں میں شاعری کے خوبصورت مراسلے بھی شامل ہیں
ان پر بھی داد قبول کیجیے
اور پائتھون کے اسباق۔۔۔ ۔۔ ان کی داد بھی قبول کریں
اور یوں مکمل ہوئے دس ہزار مراسلے
بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ یہ دس ہزاری منصب