فہیم
لائبریرین
شاید کرسٹل بم ہوتے ہیں جو جہاز سے ایک کراؤ تو وہ نیچے آتے آتے بہت سارے چھوٹے بموں میں تبدیل ہوجاتا ہے اور بڑے پیمانے پر تباہی مچاتے ہیں وہ۔مطلب آپکو فوجیوں کی زندگی کا کوئی ڈر نہیں جو ایسے ہزاروں دھماکے فیس کرتے ہیں
ہماری اس گن سے بھی 2300 ٹن کا جہاز ہل جاتا ہے اور سامنے والے کے ٹکڑے اڑ جاتے ہیںنو ڈر سسٹر
![]()
ان کے شاید جنگ میں استعمال کرنے پر بھی بین الاقوامی طور پر پابندی عائد ہے؟