عمر سیف

محفلین
یہاں تو موسم خوشگوار ہے۔ دن میں دھوپ بھی تھیں، بادل بھی گھرے تھے اور تھوڑی بوندا باندی بھی ہوئی ہے۔ ہم این ایس اے کے قصے کو زیادہ نہیں جانتے۔ پہلی دفعہ معاملہ سامنے آیا تھا تو بس ایک دو ویڈیوز دیکھی تھیں اس کی۔ :) :) :)
کیا جو مراسلے وہاں سے بھیجے جاتے ہیں فلٹر ہوتے ہیں ؟ سیکورٹی چیکگنگ ہوتی ہے ؟؟ ان ویڈیوز میں کیا معلومات تھی ؟
 
کیا جو مراسلے وہاں سے بھیجے جاتے ہیں فلٹر ہوتے ہیں ؟ سیکورٹی چیکگنگ ہوتی ہے ؟؟ ان ویڈیوز میں کیا معلومات تھی ؟

ہم نے بمشکل دو چار منٹ والی نیوز ویڈیوز دیکھی تھیں۔ اس سے کہیں زیادہ معلومات محض این ایس اے لکھ کر گوگل کرنے سے مل جائیں گی۔ :) :) :)
 

بھلکڑ

لائبریرین
ویسے ادھر آکر سب لوگ کہیں گے السلام وعلیکم!
پھر حال احوال پوچھ کر چلتے بنیں گے۔۔۔
اس زیادہ کیا ہو سکتا ہے ادھر۔۔۔۔
 
Top