عمر سیف

محفلین
یہاں تو موسم خوشگوار ہے۔ دن میں دھوپ بھی تھیں، بادل بھی گھرے تھے اور تھوڑی بوندا باندی بھی ہوئی ہے۔ ہم این ایس اے کے قصے کو زیادہ نہیں جانتے۔ پہلی دفعہ معاملہ سامنے آیا تھا تو بس ایک دو ویڈیوز دیکھی تھیں اس کی۔ :) :) :)
کیا جو مراسلے وہاں سے بھیجے جاتے ہیں فلٹر ہوتے ہیں ؟ سیکورٹی چیکگنگ ہوتی ہے ؟؟ ان ویڈیوز میں کیا معلومات تھی ؟
 
کیا جو مراسلے وہاں سے بھیجے جاتے ہیں فلٹر ہوتے ہیں ؟ سیکورٹی چیکگنگ ہوتی ہے ؟؟ ان ویڈیوز میں کیا معلومات تھی ؟

ہم نے بمشکل دو چار منٹ والی نیوز ویڈیوز دیکھی تھیں۔ اس سے کہیں زیادہ معلومات محض این ایس اے لکھ کر گوگل کرنے سے مل جائیں گی۔ :) :) :)
 

ماہا عطا

محفلین
خالی ہاتھ نہیں۔۔۔آپ تو میی طرح ہی لگتا ہے بہت چائے پیتے ہیں۔۔۔۔
یہ لیں چائے بھی ہے انجوائے کریں۔۔۔
tea-cup.jpg
 

بھلکڑ

لائبریرین
ویسے ادھر آکر سب لوگ کہیں گے السلام وعلیکم!
پھر حال احوال پوچھ کر چلتے بنیں گے۔۔۔
اس زیادہ کیا ہو سکتا ہے ادھر۔۔۔۔
 
Top