بری بات۔۔۔ کھانے پینے کی چیز میں نکتہ چینی نہیں کرتے۔۔۔ نکتے کی بات یہ ہے کہ اس میں چینی نہیں ہے۔۔۔ یہ گرین ٹی ہے۔ (:))
اب آپ بچوں کو ساگ کا جوس دیں گے اور کہیں گے پی لو پیارے چائے ہے تو یہ تھوڑے ہی ہوگا ۔بھلا اتنی کڑوی مجھ سے تو نہیں پیا جا رہا :eek::eek:
 
Top