صبحبجلی ہے نہیں سورج غروب ہوگیا ہے سو روشنی کا کوئی بھی ذریعہ اختیار کریں اور وضاحت کریں۔۔۔
:-پی
کیف حالک!وعلیکم السلام![]()
آمینچلیں اس محفل سے رخصتی چاہتےہیں
رب راکھا
اللہ ویلی
اللہ خافظ
والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
اللہ ہم سب کو اچھے اعمال کے لئے ذندہ رکھے
آمین
نہیں بھولتے ۔۔![]()
میں بھول نہ گیا تو![]()
کاش ایسا میں بھی سوچ لیا کروں تو کام کچھ آسان ہو جائے۔ہم آفس آ گئے ہیں، اب سوچ رہے ہیں کہ ایک عدد پیپر پر کچھ کام کر ہی لیا جائے۔![]()
![]()
![]()
ایک پیپر مہینوں سے لٹکا ہوا ہے شونا۔ اب تک تو اس کو کب کا پبلش ہو جانا چاہیے تھا۔کاش ایسا میں بھی سوچ لیا کروں تو کام کچھ آسان ہو جائے۔![]()
اللہ پاک سے دعا ہے جلد از جلد مکمل ہو جائے آپ کا پیپرایک پیپر مہینوں سے لٹکا ہوا ہے شونا۔ اب تک تو اس کو کب کا پبلش ہو جانا چاہیے تھا۔![]()
![]()
![]()
جزاک اللہ! و ایاک!اللہ پاک سے دعا ہے جلد از جلد مکمل ہو جائے آپ کا پیپر
اور میرا بھی۔
وعلیکم السلام ۔۔۔ ویسی ہی ہوںالسلام علیکم!
کیسی ہیں ہماری ملائکہ بٹیا رانی؟![]()
![]()
![]()
تو کیا چائے نہیں ملے گی؟بچت پلان ہے نا![]()