پھینٹ پھینٹ کر ہی بازو شل ہو جاتا ہے، کافی میکر کا مشورہ دیں اب تو :)
کافی میکر کے علاوہ بلینڈر بھی استعمال کر سکتی ہیں اس میں بھی اچھی بن جاتی ہے
مگر بلینڈر میں ایک قباحت ہے وہ یہ کہ بلینڈر میں اکثر مصالحے پیسے جاتے ہیں ان کی مہک کافی میں آ جائے تو سارا ذائقہ خراب ہو جاتا ہے
 

منصور مکرم

محفلین
منصور مکرم کدھر ہیں جناب آپ کی کافی ٹھنڈی ہو رہی ہے
cappuccino-54663.jpg
واہ سید صاحب کیا یاد دلا دی کافی۔
یقین جانئے جو کافی آپ نے پلائی تھی ،میں نے ایسی کافی پہلے کبھی نہیں پی تھی۔
آج تو پھر اتوار بھی تھا
انشاء اللہ آپکے ہاتھ کی بنی ہوئی کافی ضرور پیئں گے۔
 
واہ سید صاحب کیا یاد دلا دی کافی۔
یقین جانئے جو کافی آپ نے پلائی تھی ،میں نے ایسی کافی پہلے کبھی نہیں پی تھی۔
آج تو پھر اتوار بھی تھا
انشاء اللہ آپکے ہاتھ کی بنی ہوئی کافی ضرور پیئں گے۔
جناب عالی ہمارا پراجیکٹ 11 ماہ لیٹ ہو گیا ہے
مصروفیت ختم ہی نہیں ہوتی ابھی بھی کام کر رہا ہوں :)
 

منصور مکرم

محفلین

منصور مکرم

محفلین
Top