تھانے دارنی کے بولنے کا انداز تو چوکیدارنی والا لگ رہا۔ آواز میں تھوڑا بھاری پن لاؤ میں چوہدری اسلم کا اکلوتا چچا زاد پوپھی کا بیٹا ہوں۔ ہونھ
 

ماہی احمد

لائبریرین
بندہ جو ہے ہی نہیں اس کی ایکٹنگ کرنے کا فائدہ کیا ؟ پیسے ملنے ہوتے تو بات تھی۔ لیکن یہاں تو چائے تک کوئی نہیں پلاتا۔ ہونھ
لڑکے اتنا سڑو گے تو کالے ہو جاؤ گے، جو ایک پسند کی وہ بھی ہاتھ سے نکل جائے گی پھر۔ ہونہہ بڑے آئے۔
 
Top