S. H. Naqvi

محفلین
دکھی دل کو نہ چھیڑیں ساقی جی ورنہ یہاں تو ایک سے ایک 'بےخبر' نکل آئے گا، اور مدہوشی کے عالم میں جانے کے لیے آپ کی خدمات ہی حاصل کی جائیں گی کیوں کہ مدہوشی ہو فراموشی ہے اور فراموشی میں ہی سکون ہے :)
 
Top