ماہی احمد
لائبریرین
دعاوں سے سب کچھ ہو سکتا ہے۔یہ کام دعاوں سے ہونے والے نہیں ہوتے ۔
اور ویسے بھی دعا کسی اچھے مقصد کے لیے مانگنی چاہیے۔ جیسے کہ یا اللہ پاکستان میں امن کر دے، ہمیں اچھا اخلاق دے ، وغیرہ وغیرہ
یا پھر یہ کیا کریں
اللہ جی ساقی بھائی کو شاعر بنا دیں![]()
کچھ
بھی
۔۔۔۔
اور آپ کیا علم کے میں ان مقاصد کے لئیے بھی مانگتی ہوں؟