نوشاب

محفلین
دس ، بیس یعنی کل تیس روپے وہ بھی حق حلال کے کیا بہت زیادہ نہیں ہیں اس بندے کے لیے ۔
۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو روز کے روز ہی نمٹا دیتا ہوں۔ کوئی ضروری پیغام ہو تو اسے ایک الگ فولڈر میں منتقل کر دیتا ہوں۔
 
Top