زین

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں زین بھائی
واقعی کافی دیر بعد بات ہو رہی ہے۔ آپ کیسے ہیں؟ :)
الحمداللہ۔
آپ کے پیپرز تھے ؟ کیسے ہوئے ؟؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسے ہیں پیارے؟ :) :) :)

الحمداللہ ۔ میں بھی فٹ فاٹ۔
موسم کیسا ہے ؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ایک اور ثبوت کہ اچھے ہوئے تھے۔ برے رزلٹ والے آگے ایڈمشن کی بات نہیں کرتے۔

کیا ارادہ ہے آگے پڑھنے کا؟
اچھا مجھے نہیں پتا تھا کہ برے رزلٹ والے آگے ایڈمشن کی بات نہیں کرتے :p

ایم ایس کروں گی بھیا اب دیکھئے GCUFکیا کورسز آفر کرتی ہے۔
 
Top