زیک
مسافر
ٹھیک ٹھاک۔ آپ بہت کم کم نظر آتے ہیں۔زیک بھائی ۔کیسے ہیں ؟؟
ٹھیک ٹھاک۔ آپ بہت کم کم نظر آتے ہیں۔زیک بھائی ۔کیسے ہیں ؟؟
الحمداللہ۔میں ٹھیک ہوں زین بھائی
واقعی کافی دیر بعد بات ہو رہی ہے۔ آپ کیسے ہیں؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسے ہیں پیارے؟
ہاں جی۔ سوال یہ کہ خوبصورتی کا راز کیا ہے ؟ یا پھر کیمرے +ایڈیٹنگ کا کمال ہے یہ ؟یعنی یہ سوال کرنا چاہ رہے تھے کہ اتنا خبصورت کیسے لگ رہا ہوں ؟
پہلے آپ کم کم نظر آتے تھے اور اب ہمٹھیک ٹھاک۔ آپ بہت کم کم نظر آتے ہیں۔
میں ٹھیک ہوں بھیاکیسی ہیں ننھی پری؟
دھماکوں وغیرہ سے ترقی ہو کر کوئی آسان آفس میں بیٹھے صحافی کی جاب ہوئی یا نہیں؟پہلے آپ کم کم نظر آتے تھے اور اب ہم
مصروفیات پہلے سے بڑھ گئی ہیں
شمشاد بھائی ۔۔۔ میں الحمداللہ ٹھیک ۔ اوپر شاید آپ نے پڑھا ہوگا کہ صحت مند ہوگیا ہوں ۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کیسے ہو زین؟
کس کو ملی چاچو؟
اچھے ہوئے بھیا اب تو رزلٹ بھی آنے والا ہے۔ اللہ کرے پرسوں تک آ جائے۔الحمداللہ۔
آپ کے پیپرز تھے ؟ کیسے ہوئے ؟؟
الحمداللہ ۔ میں بھی فٹ فاٹ۔
موسم کیسا ہے ؟
لگتا ہے پیپر کافی اچھے ہوئے تھے کہ رزلٹ کا یوں انتظار ہے۔اچھے ہوئے بھیا اب تو رزلٹ بھی آنے والا ہے۔ اللہ کرے پرسوں تک آ جائے۔
اچھے ہوئے یا نہیں اب تو آگے ایڈمیشن لینا ہے ناں بھیا اس لیے رزلٹ جلدی چاہیے۔لگتا ہے پیپر کافی اچھے ہوئے تھے کہ رزلٹ کا یوں انتظار ہے۔
ایک اور ثبوت کہ اچھے ہوئے تھے۔ برے رزلٹ والے آگے ایڈمشن کی بات نہیں کرتے۔اچھے ہوئے یا نہیں اب تو آگے ایڈمیشن لینا ہے ناں بھیا اس لیے رزلٹ جلدی چاہیے۔
اچھا مجھے نہیں پتا تھا کہ برے رزلٹ والے آگے ایڈمشن کی بات نہیں کرتےایک اور ثبوت کہ اچھے ہوئے تھے۔ برے رزلٹ والے آگے ایڈمشن کی بات نہیں کرتے۔
کیا ارادہ ہے آگے پڑھنے کا؟
خود ہی اندازہ لگاؤ کہ کس کو ملی ہو گی۔کس کو ملی چاچو؟
ماہی احمد کو؟خود ہی اندازہ لگاؤ کہ کس کو ملی ہو گی۔
واؤؤمیرا بھی یہی اندازہ ہے۔
ایڈیٹ نہیں کی اور کیمرہ ایکس 2-02 ہے ۔۔ اب کیا بتائیں زین یہ نوارنی چہرہ کس وجہ سے ہے ۔۔۔ہاں جی۔ سوال یہ کہ خوبصورتی کا راز کیا ہے ؟ یا پھر کیمرے +ایڈیٹنگ کا کمال ہے یہ ؟
واہ بھئی واہ