مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی، کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں۔

شکیب

محفلین
دیکھ لو تابش بھائی، آج تک کتنے کام آپ نے کر لیے، کسی نے داد نہیں دی۔۔۔ یہ محفل ہے جہاں بات بات پر ”دادوں“ کی بہتات ہے۔
خیر مبارک :D
 
ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں تابش بھائی..
شکریہ بہن
آداب
محمد تابش صدیقی آپ کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں :)
شکریہ بہن
شکریہ
مبارک ہو محترم تابش صدیقی بھائی
شکریہ محبت کا
دیکھ لو تابش بھائی، آج تک کتنے کام آپ نے کر لیے، کسی نے داد نہیں دی۔۔۔ یہ محفل ہے جہاں بات بات پر ”دادوں“ کی بہتات ہے۔
خیر مبارک :D
شکریہ محترم
 
Top