پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

arifkarim

معطل
اچھی بیٹنگ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں
کیا پاکستان نے کبھی کسی میچ میں اتنا سکور کیا ہے؟
پاکستان کو مبارک ہو ریکارڈ ٹوٹ گیا 444 رنز
اسی لئے میں نے پاکستانی کرکٹ کو اپنے پر حرام کر لیا ہے۔ ٹک ٹک کرکٹ کے چیمپئن بن جانے سے کرکٹ کھیلنا نہیں آجاتی۔
 
Top