سین خے
محفلین
وعلیکم سلام-----
سائرہ آپ کا سارا نام ہے؟ میرا مطلب ہے کہ "سین" سے سائرہ اور"خے" سے ؟
خان 
فیمیل اور خاموش ...... اور وہ بھی پورے چھ سال ...... کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟![]()
بس کبھی کبھی معجزات بھی وقوع پذیر ہو جاتے ہیں 

بھنڈی کا حلوہلو کر لو گل...... بریانی ، قورماوغیرہ کے بارے میں تو سنا تھا لیکن "بھنڈی " میں بھی اتنی کشش ہوتی ہے یہ آج پتا چلا ہے.....اور اکاؤنٹ نہ ہوا "بھنڈی کا حلوہ" ہو گیا جو بنا ڈالا .....
![]()

فیملز کو سبق یا اور کوئی چیز یاد ہو نہ ہو لیکن لڑائیاں کرنا ، کروانا ، لڑائیوں کو انجوئے کرنا اور دوسروں کی لڑائیوں کا حال آگے فارورڈ کرنا لازمی یاد رہتا ہے.....![]()
محفل میں خوش آمدید![]()
اب میں کچھ تو کروں گی 
شکریہ

شکریہ