سیدہ شگفتہ
لائبریرین
او گاڈ اٹھائیس گھنٹے! "میتھیو" کی بات کر رہے ہیں سعود بھائی؟وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ طوفان آیا اور بخیر و عافیت گزر گی۔ الحمد للہ سوائے 28 گھنٹوں تک عدم بجلی اور انٹرنیٹ کے مزید کوئی داغ نہ دے سکا۔ شگفتہ بٹیا کیسی ہیں؟![]()
![]()
![]()
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر۔ البتہ ابھی سر میں کچھ درد ہو رہا ہے۔ فریحہ اور بھابھی کیسی ہیں اور کہاں ہیں ان دنوں؟