ایک جملہ کے لطائف

جاسمن

لائبریرین
فیصلہ بھی سوچتا ہوگا کہ اچھا خاصا محفوظ تھا ،باہر آکے تو بڑی بری ہو رہی ہے۔
 
آخری تدوین:
موٹر وے پر شوٹنگ کر لیں
اتنی مشقت کی بھی کیا ضرورت ہے۔ کسی بھی کمپیوٹر کی دوکان والے کے پاس جا کر تمام نام اور تحریریں اردو میں کروالیں، ترجمہ تو یسے بھی دنیا کی ہرزبان میں یوٹیوب ہر موجود ہے۔ لیجئے بن گئی اردو زبان میں "فاسٹ اینڈ فیوریئس"
 
Top