عثمان
محفلین
ہائیں محفل کا کوئی واٹس ایپ گروپ بھی ہے ؟واٹس ایپ
ہائیں محفل کا کوئی واٹس ایپ گروپ بھی ہے ؟واٹس ایپ
اس لطیفہ کا پس منظر کیا ہے ؟پاکستان میں دو ہی ذاتیں آباد ہیں،ایک آرائیں اور دوسرے متاثرینِ آرائیں۔
جی محفلین نے بنایا ہے. سر الف عین کو واپس لانے کے لیےہائیں محفل کا کوئی واٹس ایپ گروپ بھی ہے ؟
محفل میں موجود دستیاب سہولیات کے باوجود واٹس ایپ سے استفادہ کرنے کی کیا ضرورت ؟جی محفلین نے بنایا ہے. سر الف عین کو واپس لانے کے لیے
محفلین میں سے بعض محفلین کی ہر وقت محفل تک رسائی ممکن نہیں ہوتی. اسی وجہ شاید سب کو واٹس ایپ کے ذریعے اکٹھا کیا گیا. تاکہ اصلاح سخن کے لئیے آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جاسکے.محفل میں موجود دستیاب سہولیات کے باوجود واٹس ایپ سے استفادہ کرنے کی کیا ضرورت ؟
حالانکہ اگر کسی کی رسائی واٹس ایپ تک ہوسکتی ہے تو محفل تک بھی۔ نیز محفل پر محفل کی مصروفیات کی تاریخ کا ایک ریکارڈ رہتا ہے جو ظاہر ہے محفل سے باہر ممکن نہیں۔ بہرحال یہ اس دھاگے کا موضوع نہیں۔محفلین میں سے بعض محفلین کی ہر وقت محفل تک رسائی ممکن نہیں ہوتی. اسی وجہ شاید سب کو واٹس ایپ کے ذریعے اکٹھا کیا گیا. تاکہ اصلاح سخن کے لئیے آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جاسکے.
استادِ محترم نے محفل پر نہ آنے کا عندیہ دیا تھا.حالانکہ اگر کسی کی رسائی واٹس ایپ تک ہوسکتی ہے تو محفل تک بھی۔ نیز محفل پر محفل کی مصروفیات کی تاریخ کا ایک ریکارڈ رہتا ہے جو ظاہر ہے محفل سے باہر ممکن نہیں۔ بہرحال یہ اس دھاگے کا موضوع نہیں۔
ایسا ہے بھی اور نہیں بھی۔حالانکہ اگر کسی کی رسائی واٹس ایپ تک ہوسکتی ہے تو محفل تک بھی
پاکستان میں؟ امریکہ میں کم از کم ایسا نہیں ہے۔تقریباً سبھی موبائل کمپنیوں کے پیکجز میں ڈیٹا خریدنے پر فیس بک، ٹویٹر، واٹس ایپ اور لائین کے لیے الگ سے سستے داموں یا مفت ڈیٹا مہیا کیا جاتا ہے۔
تھرڈ ورلڈ جیپاکستان میں؟ امریکہ میں کم از کم ایسا نہیں ہے۔
انڈیا میں بھی نہیں ہےپاکستان میں؟ امریکہ میں کم از کم ایسا نہیں ہے۔
پوٹنشل شاعروں کا واٹس ایپ گروپ؟ یہ تو کافی خطرناک گروپ لگتا ہے۔اس لیے متعلقہ لوگوں کو ایک وٹس ایپ گروپ بنا کر وہاں اصلاحِ سخن کے حوالے سے معاملات طے کیے
اچھی سہولت ہے!
شاعروں کی تضحیک نہ کریں۔ پروفیشنل شاعر کہیںپوٹنشل شاعروں کا واٹس ایپ گروپ؟ یہ تو کافی خطرناک گروپ لگتا ہے۔
یہ صرف ایک کمپنی کی آفر ہے، اس کے علاوہ دیگر کمپنیوں کی بھی لاتعداد ملتی جلتی آفرز ہیں۔اچھی آفر ہے۔ کاش یہاں بھی ہوتی۔ ماہانہ 2 سے 3 ہزار روپے پیکیج کے بھرتے ہیں
ٹیلی نار پاکستان کا پیکیج ٹیلی نار ناروے سے بہتر ہی ہےیہ صرف ایک کمپنی کی آفر ہے، اس کے علاوہ دیگر کمپنیوں کی بھی لاتعداد ملتی جلتی آفرز ہیں۔
موازنہ کر لیں ٹیلی نار ناروے کے ریٹس:یہ صرف ایک کمپنی کی آفر ہے، اس کے علاوہ دیگر کمپنیوں کی بھی لاتعداد ملتی جلتی آفرز ہیں۔
mnd سے کیا بنتا ہے ؟موازنہ کر لیں ٹیلی نار ناروے کے ریٹس:
قیمت نارویجن کرونرز میں ہے۔ ا کرون: 13 روپے