یوں لگتا ہے کہ کوئی فلٹر لگادیا گیا ہے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کی جانب سے تاکہ ہمیں ان کی پوسٹ کی ہوئی تصاویر نظر نہ آئیں۔ یہ تو زیادتی ہے۔ ابھی ہماری نظر (چشمے کے ساتھ) بالکل ٹھیک ہے۔
سر میری سمجھ میں خود نہیں آرہا کہ یہ کیا چکر ہے ۔کچھ محفلین کو تصویر نظر آرہی ہے اور کچھ کو نہیں۔
 
Top