سارہ خان
محفلین
ہاں، وہاں تک تو بات معلوم ہے۔ یہ تو آگے نکلی جا رہی تھی۔ میں سمجھی کہ کچھ نیا ہو گیا ہے۔![]()
ل و ل نہیں وہیں تک ہی ہے ۔۔
ہاں، وہاں تک تو بات معلوم ہے۔ یہ تو آگے نکلی جا رہی تھی۔ میں سمجھی کہ کچھ نیا ہو گیا ہے۔![]()
شمشاد بھائی ۔۔کچھ ذمہ داریوں کے ساتھ زندگی بہت ہی زیادہ مصروف ہوگئی ہے ۔ اس لیئے آنا کم کم ہو رہا ہے ۔![]()
وہاں پر تو کرتے ہی رہتے ہیں نہ ۔۔ یہاں پر کیوں نہیں کر سکتے ۔۔۔:tounge:یہ تم دونوں اپنی باتیں م س ن پر کیوں نہیں کر لیتیں؟
ارے آپ کی سپیشل زبان ہے، میں تو سمجھ رہا تھا کہ عام انسانوں کی طرح گوشت پوست کی ہو گی۔+ہا ہائے+