سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
مجھے تو آبپارہ میں مارکیٹ کے علاوہ کچھ نہیں ملا
زیرو پوائنٹ کی طرف سے جائیں تو سی ڈی اے کے بعد اور آبپارہ سے پہلے ایک سٹور (آپ اسٹور پڑھ لیں) سٹاپ آتا ہے۔ کسی روز ملو وہاں شام ڈھلے۔۔۔۔ آپ کو ایک چھوڑ دس دس مارکیٹیں دکھ جائیں گی۔
 
شاہد شاہ

محفلین
زیرو پوائنٹ کی طرف سے جائیں تو سی ڈی اے کے بعد اور آبپارہ سے پہلے ایک سٹور (آپ اسٹور پڑھ لیں) سٹاپ آتا ہے۔ کسی روز ملو وہاں شام ڈھلے۔۔۔۔ آپ کو ایک چھوڑ دس دس مارکیٹیں دکھ جائیں گی۔
تُوں کی جانے بھولیے مَجّے، آبپارہ دِیاں شاناں
آئی ایس آئی کے ہیڈ کوارٹرز کا پتا آپ سیدھا سیدھا بھی دے سکتے تھے۔ شاید میرے غیرملکی ہونے کی وجہ سے گھما پھرا کر بتا رہے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top