سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شاہد شاہ

محفلین
آپ شکر ادا کریں کہ انھوں نے آپ کو چھو کر جانے دیا۔
الحمدللہ آئی ایس آئی غیرملکیوں کے ساتھ بہت اچھےسے پیش آتی ہے۔ البتہ جی ایچ کیو والوں کا رویہ تسلی بخش نہیں تھا۔ چلتی گاڑی میں سے تصاویر بنا رہے تھے کہ گشت گرتے گارڈز نے روک کر کیمرہ ضبط کر لیا۔ اگلے چیک پوائنٹ پر گاڑی رکوا کر واپس آنے کو کہا۔ ناچار واپس آئے تو کیمرہ چوکی پرانتظار کر رہا تھا۔ کیمرہ کافی مہنگا ہونے کی وجہ سے خوشی ہوئی کہ واپس تو ملا۔ باقی سارا راستہ خوف کی وجہ سے کیمرہ نہیں چلایا۔ گھر پہنچ کر کھولا تو میموری کارڈ غائب تھا۔ :-(
 
ادھر بھی چھونے گئے تھے
 
اپ کو اور کوئی من پسند جگہ نہیں ملی تھی۔۔۔۔
 
ماموں کو بہت شوق تھا جی ایچ کیو کے اردگرد ہیرو بننے کا۔ اس دن ساری ہیروگردی نکل گئی۔ انکو کہا بھی تھا کہ کوئی کام کی جگہ دکھائیں مگر وہ بضد تھے کہ پنڈی میں سب سے افضل مقام یہی ہے۔
افضل مقام تو صد فیصد بجا فرمایا۔ کوئی منت شنت، دھاگہ شاگہ ہی باندھ آتے۔
 
یاز

محفلین
ماموں کو بہت شوق تھا جی ایچ کیو کے اردگرد ہیرو بننے کا۔ اس دن ساری ہیروگردی نکل گئی۔ انکو کہا بھی تھا کہ کوئی کام کی جگہ دکھائیں مگر وہ بضد تھے کہ پنڈی میں سب سے افضل مقام یہی ہے۔
واپسی پہ ماموں سے پوچھا تو ہو گا کہ
کیسا لگا ماموں بننا؟
 
شاہد شاہ

محفلین
یہ تو کیمرہ تھا۔ بہت سے سیاستدانوں، اینکروں کے ساتھ بھی شاید ایسا ہی ہوا ہو۔
جی اسی لئے میں دفاعی مراکز کا دورہ کرتے وقت پاکستانی اورڈینش آئیڈی کارڈ، اور پاسپورٹ وغیرہ ساتھ رکھتا ہوں۔ سامان اور دیگر قیمتی اشیاء کے چوری ہونے کا اتنا ڈر نہیں ہوتا جتنا ان ڈاکومنٹس کا۔ اگر یہ غائب ہو گئے تو بندے کو غائب ہونے میں زیادہ وقت نہیں لگتا۔
 
شاہد شاہ

محفلین
آخری تدوین:

شاہد شاہ

محفلین
اس آبپارہ کی وجہ سے اطلاعات کا انبارپھر جمع ہو گیا ہے۔ ویک اینڈ پر اسکی صفائی کرتا ہوں
Capture.png
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top