تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

یوسف سلطان

محفلین
حمدیہ اشعار،سنجیدہ شاعری اور پیروڈی کہنے میں ماہر۔ نہایت ہی نفیس المزاج رکن ہیں۔ خود تو کافی عرصہ سے محفل سے غائب ہیں،مگر اپنے نمک پارے ہمیں دے گئے۔ (امید کرتا ہوں جلد واپس آئیں گے۔) بوجھیں تو جانیں۔
 
حمدیہ اشعار،سنجیدہ شاعری اور پیروڈی کہنے میں ماہر۔ نہایت ہی نفیس المزاج رکن ہیں۔ خود تو کافی عرصہ سے محفل سے غائب ہیں،مگر اپنے نمک پارے ہمیں دے گئے۔ امید کرتا ہوں جلد واپس آئیں گے۔ بوجھیں تو جانیں۔
عاطف ملک
 
Top