سارہ خان
محفلین
میں نہیں رکھ سکتی آفکارڈلیس بیڈ سے فاصلے پر ہوتا ہے اور دوسرا سیٹ لیونگ میں ، لینڈلائن کی بیل بجے تو سارے گھر میں شور ہوجاتا ہے ۔ میں رات انکے والیم آف کرتی ہوں اور موبائل کو کم لیول پر رکھ کر سوتی ہوں اکثر گھر سے فون آ بھی جاتے ہیں تو جب گھر والے سے نہ اٹھاؤں تو سب موبائل پر کرتے ہیں ،۔
اور یہ تکیے کے ساتھ پڑا رہتا ہے اٹھکر بیڈ سے جانا نہیں پڑتا فون اٹھانے ۔
فکر ناٹ میں سن دیکھکر پھر سے گہری نیند سوجاتی ہوں![]()
او کے پھر ٹھیک ہے ۔۔
