آج کی تصویر

کون سا گاؤں ہے آپ کا؟؟؟
کیا وہاں مہمانوں کی خاطر تواضع کا خاطر خواہ بندوبست بھی کیا جاتا ہے ؟؟؟
ایبٹ آباد شہر سے ہوتے ہوئے دس کلومیٹر آگے مری روڈ ہرنو کے پاس ہرنو ایک پکنک پوائنٹ ہے ۔ مہمانوں کی خوب خاطر تواضع کی جاتی ہے ۔۔
 
Top