بھئی باجو پیسے تو میں جوڑ ہی لوں جیسے تیسے مگر شمشاد بھائی باقاعدہ دعوت بھی تو دیں، اب ایسے کیسے چلا جاؤں بِن بلائے مہمانوں کی طرح
بات میں وزن ھے نا؟
بنِ بلائے
میں تو بن بلائی نہیں جارہی

اب شمشاد ص کا شہر جدہ سے دورُ پڑتا ہے
مگر خیر ۔ ۔انکی دعوت تو میں کھائے بغیر نہیں واپس آنے والی ،۔ ۔۔

بس تیاری پکڑو ، ۔۔