محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

کیا کیا بولے جارہے ہیں!!!
:rolleyes::rolleyes::rolleyes:
سچ سچ بتائیں اکمل بھیا کو آپ نے کونسی والی کولڈرنک پلائی تھی جو سات دن گزر جانے کے بعد بھی وہ مدہوشی میں کچھ بھی بولے جا رہے ہیں ۔
 
اکمل زیدی

محفلین
سچ سچ بتائیں اکمل بھیا کو آپ نے کونسی والی کولڈرنک پلائی تھی جو سات دن گزر جانے کے بعد بھی وہ مدہوشی میں کچھ بھی بولے جا رہے ہیں ۔
یہ لیجیے برجستہ حاضر ہے :

خوشبو محفلِ یاراں سے اٹھا لائے تھے کہ مہکے ہوئے ہیں
گماں یہ کیوں آپ کو ہوا کہ بہکے ہوئے ہیں
 
سید عمران

محفلین

اکمل زیدی

محفلین
مزا تو تب آیا جب شاہد بھائی نے ہمیں فہیم سے کافی چھوٹا سمجھا۔۔۔بس ان سے گلے ملنے کی کثر رہ گئ اور جب ہم نے بتایا کہ پورے پندرہ سال کا فرق ہے تو ان کے گرنے کی کثر رہ گئ۔۔۔;)
 
Top