محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
سچ سچ بتائیں اکمل بھیا کو آپ نے کونسی والی کولڈرنک پلائی تھی جو سات دن گزر جانے کے بعد بھی وہ مدہوشی میں کچھ بھی بولے جا رہے ہیں ۔کیا کیا بولے جارہے ہیں!!!
سچ سچ بتائیں اکمل بھیا کو آپ نے کونسی والی کولڈرنک پلائی تھی جو سات دن گزر جانے کے بعد بھی وہ مدہوشی میں کچھ بھی بولے جا رہے ہیں ۔کیا کیا بولے جارہے ہیں!!!
یہ لیجیے برجستہ حاضر ہے :سچ سچ بتائیں اکمل بھیا کو آپ نے کونسی والی کولڈرنک پلائی تھی جو سات دن گزر جانے کے بعد بھی وہ مدہوشی میں کچھ بھی بولے جا رہے ہیں ۔
کبھی کبھار بندہ خوشبو سے بہک جاتا ہے.یہ لیجیے برجستہ حاضر ہے :
خوشبو محفلِ یاراں سے اٹھا لائے تھے کہ مہکے ہوئے ہیں
گماں یہ کیوں آپ کو ہوا کہ بہکے ہوئے ہیں
واقعی حلیوں میں فرق آیا ہے محمد تابش صدیقی بھائی
اکمل بھائی ڈاکٹر پیرزادہ قاسم سے شباہت کے بارے میں سوچتے ہوئے۔
ہم ان کے ارادے بھانپ رہے تھے ۔۔۔نیچے ملاحظہ فرمائیں۔۔۔
اپنی پلیٹ صاف اب یہ ہماری پلیٹ کے چکر میں تھے ۔ ۔ ۔
اور ہم تمام ملاقاتی محفلین کے بارے میں سوچتے ہوئے ۔
واہ کیا بن ٹھن کے سوچا جا رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ لگتا ہے آپ کے لبوں پر گلاب کھلتے ہیں اور سوچ سے پتیاں برستی ہیں ۔ ۔ ۔اور ہم تمام ملاقاتی محفلین کے بارے میں سوچتے ہوئے ۔
سوچ سے نہیں منہ سے!!!واہ کیا بن ٹھن کے سوچا جا رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ لگتا ہے آپ کے لبوں پر گلاب کھلتے ہیں اور سوچ سے پتیاں برستی ہیں ۔ ۔ ۔