کیا پکایا اور کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
آج تو کچھ پکایا اور نہ ہی کچھ کھایا ۔ آج ہفتہ ہے سو شام کو کسی ریسٹورینٹ میں ڈنر ہوگا ۔ ویسے بھی ہماری پڑوسن آج کل روٹھی ہوئی ہے کہ اس کی اتنی خاطر مدارت پر بھی ہم " بات " کو اگے نہیں بڑھا رہے ۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
تو ایسا کریں ناں کہ اب آپ کچھ بنا کر (میرا مطلب ہے بازار سے لا کر) اس کی خاطر وغیرہ کریں۔ ہو سکتا ہے پھر پٹری پر آ جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top