حسن علوی
محفلین
دال کھا کھا کر تمہارا کیا رہ جائے گا کاکا؟ اچھا اچھا یہ گھر کی مرغی تھی جو دال میں بدل گئی۔
نہیں جی یہ دال ہی تھی جو دال ہی کے برابر ھے
جب خود کو بنانا آگیا نا کھانا پھر اپنی مرضی کی ہی ڈشز بنایا کروں گا
دال کھا کھا کر تمہارا کیا رہ جائے گا کاکا؟ اچھا اچھا یہ گھر کی مرغی تھی جو دال میں بدل گئی۔
پیوستہ راہِ شجر سے امیدِ بہار رکھ
میں تو چائے پینے لگا ہوں، جس نے پینی ہو آ جائے۔
کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک
اس وقت تک اپنی تعلیم مکمل کر کے جا چکے ہو گے اور اپنی امی سے سے ہی پکوا پکوا کر کھاؤ گے۔
نہیں یہ بچہ بہت ہونہار ۔۔ ۔ سمجھدار ہے ۔ میں امپریس ہوئی اسکے پلان سنکر ۔ ۔۔ جتنی تیزی سے اس نے سب کچھ سمجھ ۔۔ سیکھ لیا ہے اسکی جگہ کوئی اور ہوتا تو شاید کئیر لیس ہوتا ۔ ۔۔
اور بہت کچھ سیکھ رہا ہے حالات سے ۔۔ ۔ذمے دار ہے ۔
آخر کو میری صبحت کا نتیجہ ہے
پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ
آرے واہ باجو میری تعریفیں ہو رہی ہیں، کیا بات ہے آپ کی چھا گئی ہیں واہ واہ موگیمبو خوش ہوا۔ ویسے میرے میں اتنی خصوصیات ہیں اور مجھے پتہ ہی نہیں
ویسے آخر میں سارا کریڈٹ خود لے گئیں اپنی صحبت جتا کر ہمممم