عمر سیف
محفلین
![]()
شادی کے بعد بندہ بوتل کے جن کے جیسے غائب ہوتا ہےاب بیوی ڈھکن کھولے تو کھولے ورنہ جن بوتل میں ہی قید ۔ ۔ ۔
باجو یہ جن کسی بوتل میں بند نہیں ہوتا اور نہ ابھی تک کچھ ایسا بنا ہوگا جس میں بند کیا جائے اس جن کو۔ آپ فکر نہ کریں ڈھکن کھولنے آتے ہیں۔