محمد وارث

لائبریرین
یہ کیسا کیسا یا ایسا ویسا اشتہار نہیں ہے بلکہ ایک نادر موقع ہے اکادمی ادبیات پاکستان کے چیئرمین کی نوکری ہے۔

69248455_1377223115762408_4826883941749227520_n.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
یہ بھی محال سا لگتا ہے کہ کوا پانچ سو والے نوٹ کی دس گڈیاں یعنی ہزار نوٹ اٹھا کر اڑ گیا ہو۔ پانچ ہزار والے سو نوٹ ہو سکتے ہیں۔
کوے نے قوم کو عملا بتا دیا کہ جب وہ اتنی آسانی سے 5 لاکھ لے کر اڑ سکتا ہے، تو یہ کرپٹ لوگ کیسے 5000 کے نوٹوں سے اربوں کا کالا دھن سفید کرتے ہوں گے :)
 
سید عمران

محفلین
یہ بھی محال سا لگتا ہے کہ کوا پانچ سو والے نوٹ کی دس گڈیاں یعنی ہزار نوٹ اٹھا کر اڑ گیا ہو۔ پانچ ہزار والے سو نوٹ ہو سکتے ہیں۔
اور کوے میں اتنی قوت نہیں کہ ہاتھ میں پکڑی تھیلی کھینچ لے۔۔۔
چونچ مارنے سے تھیلی تھوڑا سا پھٹ تو سکتی ہے ہاتھ سے نکل نہیں سکتی!!!
 
Top