وقفہ ختم :) اجی ۔۔۔ شکریہ ۔۔۔۔ :)
ظ ظفری لائبریرین جنوری 7، 2008 #801 سیدہ شگفتہ نے کہا: وقفہ ختم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اجی ۔۔۔ شکریہ ۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 8، 2008 #805 لیکن اب تو نہیں ہیں۔ اس لیے آپ کی کمی پوری کرنے مجھے آنا پڑا۔ اب سارہ کو آنا چاہیے۔
ظ ظفری لائبریرین جنوری 9، 2008 #806 السلام علیکم بہت خوب ۔۔۔ محفل کے سب سے تیز رفتار اس دھاگے پر آج مندی کا بڑا رحجان رہا ۔
زینب محفلین جنوری 9، 2008 #809 ہایئں۔۔۔۔۔۔یہ اپنے ہی کمرے میں کون سی گاڑی چلتی ہے بھلا۔۔۔۔۔۔۔اپ بستر سے کمپیوٹر تک گڈی میں آتے ہو کیا۔۔۔۔
ہایئں۔۔۔۔۔۔یہ اپنے ہی کمرے میں کون سی گاڑی چلتی ہے بھلا۔۔۔۔۔۔۔اپ بستر سے کمپیوٹر تک گڈی میں آتے ہو کیا۔۔۔۔
ظ ظفری لائبریرین جنوری 9، 2008 #810 اوہ ۔۔۔ میں سمجھا کہ جیسے گاڑی کو عربی سیارہ کہتے ہیں اسی طرح سردی بھی کسی قسم کی گاڑی ہوگی کہ آپ نے کہا کہ لوجی ہم تو سردی میں آگئے ۔
اوہ ۔۔۔ میں سمجھا کہ جیسے گاڑی کو عربی سیارہ کہتے ہیں اسی طرح سردی بھی کسی قسم کی گاڑی ہوگی کہ آپ نے کہا کہ لوجی ہم تو سردی میں آگئے ۔
زینب محفلین جنوری 9، 2008 #811 السیارہ اور سردی میں فرق ہے جناب۔۔۔۔اپنی طرف سے کچھ بھی سمجھنے سے پہلے کسی "سیانے" میرا مطلب مجھ سے پوچھ لیا کریں
السیارہ اور سردی میں فرق ہے جناب۔۔۔۔اپنی طرف سے کچھ بھی سمجھنے سے پہلے کسی "سیانے" میرا مطلب مجھ سے پوچھ لیا کریں
ظ ظفری لائبریرین جنوری 9، 2008 #812 پوچھا تو ہے ۔۔۔۔ مگر لگتا ہے کہ میری بات کا لیول آپ کے سیانے پن سے کچھ ہائی ہوگیا ہے ۔ ۔۔۔۔
زینب محفلین جنوری 9، 2008 #813 آپ نے کچھ نہیں پوچھ اتھا اپنے خیالات کا اظہار فرمایا تھا۔۔۔۔۔اور میرے سیانے پن کو کچھ نا کہیں میرے پاس ثبوت ہے سیانے ہونے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ نے کچھ نہیں پوچھ اتھا اپنے خیالات کا اظہار فرمایا تھا۔۔۔۔۔اور میرے سیانے پن کو کچھ نا کہیں میرے پاس ثبوت ہے سیانے ہونے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب محفلین جنوری 9، 2008 #817 ظفری نے کہا: آپ آپ کے ثبوتوں کو دیکھے بغیر ان پر یقین کرنے کے لیئے تیار ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہایئں یہ اتنی سخاوت کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ظفری نے کہا: آپ آپ کے ثبوتوں کو دیکھے بغیر ان پر یقین کرنے کے لیئے تیار ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہایئں یہ اتنی سخاوت کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ظ ظفری لائبریرین جنوری 9، 2008 #818 الف عین نے کہا: اس وقت ایک سیانا میں اور اب سیانی زینب!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم ۔۔ استادِ محترم کیسے مزاج ہیں ۔ ؟ کافی عرصے بعد آج براہ راست آپ کا پیغام دیکھا ۔
الف عین نے کہا: اس وقت ایک سیانا میں اور اب سیانی زینب!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم ۔۔ استادِ محترم کیسے مزاج ہیں ۔ ؟ کافی عرصے بعد آج براہ راست آپ کا پیغام دیکھا ۔
ظ ظفری لائبریرین جنوری 9، 2008 #819 زینب نے کہا: ہایئں یہ اتنی سخاوت کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج کل مجھے ہراس بات پر یقین کرنے کو جی چاہ رہا ہے جس کا مجھے یقین نہیں ۔
زینب نے کہا: ہایئں یہ اتنی سخاوت کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج کل مجھے ہراس بات پر یقین کرنے کو جی چاہ رہا ہے جس کا مجھے یقین نہیں ۔
زینب محفلین جنوری 9، 2008 #820 آپ الجھی ہوئی باتیں نا کیا کریں پلیز میرے سر کے 2 فٹ اوپر سے گزر جاتی ہیں۔۔۔۔۔آسان اردو میں ترجمہ کریں اپنی اس بات کا
آپ الجھی ہوئی باتیں نا کیا کریں پلیز میرے سر کے 2 فٹ اوپر سے گزر جاتی ہیں۔۔۔۔۔آسان اردو میں ترجمہ کریں اپنی اس بات کا