سید عمران

محفلین
اب اتنی سستی بھی نہیں، ایک کروڑ عراقی دینار کے ساڑھے چودہ لاکھ سے اوپر بنتے ہیں پاکستانی روپے۔
باقی بچنے والے چھیاسی لاکھ ملتے تو غور بھی کرتے۔۔۔
ویسے بھی ہم کون سا اس بینک کے ملازم ہیں جو فکر میں دبلے ہوئے جائیں یا خوشی سے پھولے نہ سمائیں!!!
 

ماہی احمد

لائبریرین
:) مراسلے کے نیچے لیفٹ سائڈ پر "جواب" لکھا ہے، اسے کلک کریں گی تو مراسلے کو خصوصی طور پر quote کیا جا سکتا ہے۔ آپ کے مراسلے کے نیچے "تدوین" کی آپشن ہے جس سے آپ بعد میں مراسلے کو ایڈٹ بھی کر سکتی ہیں۔ باقی وقت کے ساتھ ساتھ سمجھ آتی جائے گی۔
 
Top