شمشاد

لائبریرین
آپی میں چونکہ ویسے بھی سارا دن گھر پر ہی ہوتا ہوں، تو اکثر و بیشتر گھر کے کاموں میں حصہ لیتا رہتا ہوں۔ اور یہاں پر اکثر گھروں میں یہی دیکھنے میں آتا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
آپی میں چونکہ ویسے بھی سارا دن گھر پر ہی ہوتا ہوں، تو اکثر و بیشتر گھر کے کاموں میں حصہ لیتا رہتا ہوں۔ اور یہاں پر اکثر گھروں میں یہی دیکھنے میں آتا ہے۔
بہت ہی بہترین عمل ہے اس سے کوئی چھوٹا نہیں ہو جاتا۔اور سب کچھ خوش اسلوبی سے پایہ تکمل تک پہنچ جاتا ہے۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
الحمدللہ میں بالکل ٹھیک۔۔۔ بچے ذرا موسم کے اثر میں آ رہے کچھ۔۔۔ اللہ اپنا کرم کرے۔۔۔
وعلیکم السلام بٹیا۔
بچوں پر موسم جلدی اثر انداز ہو جاتا ہے اللّہ اپنی حفاظت میں رکھے۔بہت سارا پیار :in-love::in-love::in-love::in-love:
 

شمشاد

لائبریرین
صرف فاطمہ کو خوشی غمی کی سمجھ ہے۔۔۔ وہ اپنے بابا کو بہت مس کرتی ہے۔۔۔ سو بس سب چل رہا ہے۔۔۔:)
وقت گزرتے پتہ بھی نہیں چلتا۔ ابھی بابا کو مس کرتی ہے، پھر ایک وقت آئے گا کہ ماما کو بھی مس کیا کرے گی۔ دیکھتی رہو۔
بہت دعائیں۔
 

سید عمران

محفلین
اُس پہ بھی بٹیا بہت خوب لکھتی ہیں۔ماشاءاللّہ
مراسلات کے حالات کی روشنی میں عدالت یہ فیصلہ دیتی ہے کہ آپ۔۔۔
محفل کی آپا چنبیلی کا دوسرا ورژن ثابت ہونے میں کامیاب ہوگئی ہیں!!!
 
Top