سیما علی

لائبریرین
بیٹھک سے چائے پینے کا مزا آتا ہے۔
بہت بھیا ہم 2017 میں اپنے بیٹے رضا کے ساتھ گئیے تھے ۔ہم اُسکے دوست کی شادی میں اسلام آباد گئیے ۔ہم سے بہت اچھی تصویریں نہیں کھنچی جاتیں اور رضا کو بالکل پسند نہیں تصویریں کھینچنا ۔تو جیسی کیسی کھینچیں وہ اپنی مدد آپ کے تحت ۔جب ہی پتہ چلا کہ دیس پردیس حنا ربانی کا ہے کیونکہ ہمارا بڑا مذاق اُڑا رضا کے دوست کے گھر کہ ہمیں بڑاشوق ہے سیاست دانوں کو پیسے دینے کیونکہ دیس پردیس خاصہ مہنگا تھا۔۔۔۔۔
 
نیرنگ خیال

سید پور میں سبھی ہوٹل مہنگے ہیں۔
 
کچھ ہماری منظر کشی یہاں ہے۔ :)
نین بھیا کی دوکان میں اپنا سامان بیچتے ہوئے
 
زیک

مسافر
تصاویر کے روابط بدل دیے ہیں فیس بک نے۔ میں کوشش کر کے دوبارہ لگاتا ہوں۔ جتنے ممکن ہوئے۔
ند پرانی تصاویر پیش کر رہا ہوں۔ پرانے مراسلات مدون کرنے کی سہولت میسر نہیں
کیا دوبارہ ریٹنگ بھی دینا پڑے گی؟
 
Top