سیما علی

لائبریرین
ڈسپنسریزاورسکول بھی ہیں ژوب میں ۔۔اس کی کاریز بہت مشہور
کیونکہ ان کاریزوں میں سے پانی ابل ابل کر باہر آتا ہے سوائے قحط کی صورت حال کے۔
ژوب کا مطلب ابلتے ہوئے پانی کے ہیں۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
تعریف اُس بابرکت ذات کی جس نے ایک اور صبح عطا کی
السلامُ علیکم
صبح بخیر


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
پاکستان سے زیادہ ہمیں دنیا کا کوئی ملک پیارا نہیں لگتا ربِ کریم سے دعا ہے کہ وہ ہمارے ملک کو رہتی دنیا تک قائم رکھے ۔۔
 
Top