سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
اپوزیشن کے استعفے نہ دینے اور الیکشن میں حصہ لینے سے نواز شریف کا بیانیہ مضبوط ہوگا اور حکومت پر پریشر آئے گا
حامد میر / جیو نیوز
 

جاسم محمد

محفلین
نیازی نے ایک پلاٹ کے لیے کیا کیا کیا۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔
انہوں نے نہیں بلکہ ان کے بہنوئی نے نیچ حرکت کر کے اپنا آپ دکھایا ۔
ہم پہلے ضمنی انتخاب میں حصہ لینگے، پھر استعفے دینگے
‏عمران خان 31 جنوری تک استعفی دے ورنہ ہم استعفے دینگے
‏سینٹ الیکٹورل کالج مکمل کریں،ضمنی انتخاب کرائیں، مگر ہم سینٹ الیکشن میں حصہ نہیں لینگے۔
‏پاکستان کے سب سے بڑے صحافیوں کی نظر میں پاکستان کا سب سے بڑا سیاستدان، فضل الرحمن
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top