سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
مارچ میں ویکسین آئے گی اگر نہیں آسکی تو یو ٹرن لے لیا جائے گا۔ گھبرانا نہیں ہے!

ہورہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا​
پاکستانیوں کی اکثریت تو کسی کرونا شرونا کو مانتی ہی نہیں یا اسے یہودیوں کی سازش سمجھتی ہے۔ یوں ویکسین کا ہونا نہ ہونا ان کیلئے ایک برابر ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top