آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وسیم

محفلین
ہم تو آپ کے شور میں شامل ہوئے تھے
بھیڑیا آ گیا بھیڑیا آ گیا کی اواز سن کر آئے تو بھیڑیا کیا بھیڑ بھی نہ تھی وہاں ۔ بس بھیڑ ہی بھیڑ تھی۔
زیر زبر پیش حسب ضرورت لگا لیجئیے گا۔

ہم کہہ رہے تھے بھیڑیا آیا بھیڑیا آیا

پھر آپ آ گئیں

اور آپ کو بھیڑیا دکھائی نا دیا

:ROFLMAO:;)
 
سیما علی

لائبریرین
شکنجین پسند نہیں جب لیموں کے چھلکے اس میں ہوتے ہیں اور چینی بھی۔
ہمیں تو تخم ملنگا کے ساتھ وڈا پیالہ فالودے کا پسند ہے کھوئے کے ساتھ۔ وہ بھی برستی بارش میں ۔
آج ہلکی بارش ہوئی ہے ابھی ہمارے یہاں اتنی بھینی بھینی مٹی کی خوشبو آرہی ہے ۔۔۔شکر ہے پروردگار کا۔۔۔۔
 
وسیم

محفلین
شکنجین پسند نہیں جب لیموں کے چھلکے اس میں ہوتے ہیں اور چینی بھی۔
ہمیں تو تخم ملنگا کے ساتھ وڈا پیالہ فالودے کا پسند ہے کھوئے کے ساتھ۔ وہ بھی برستی بارش میں ۔
فالودہ کھوئے تخم ملنگا پیالہ

آپ کو ایک ریڑھی نا ارسال کر دیں؟ اسپغول ساتھ میں مفت
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top