محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
اختیاراتمفرد
ت خ ا ا ر ت ا ی
اختیاراتمفرد
ت خ ا ا ر ت ا ی
بہت پھرتی دکھائی ہے بھیااختیارات
Optionsمفرد
ت خ ا ا ر ت ا ی
اختیاراتمفرد
ت خ ا ا ر ت ا ی
پہلے صحیح جواب تو دو بھئی۔
آپ کا لفظ تو ویسے دو نشاندہیوں کا متقاضی ہےی و و ش ک ل ن ی ت
مرکب
لیجیے رنگ دیے دو۔آپ کا لفظ تو ویسے دو نشاندہیوں کا متقاضی ہے![]()
میرا تو مسکین سا چھ حروف کا آسان سا لفظ تھابھئی مشکل سوال پوچھنا آسان ہے بوجھنا مشکل۔ہم تو پہلے ہی کہتے تھے:
تند مے اور ایسے کمسن کے لیے
ساقیا ہلکی سی لا ان کے لیے
کسی نے نہ مانا تو میں نے بھی تھوڑی سی تند دے دی۔![]()
ی و و ت ک ل ن ش
مرکب
ہممممم۔۔۔ اسی وجہ سے تو بوجھنے میں مشکل ہو رہی تھیایک "ی" اضافی تھا وہ بھی ہٹا دیا۔کیا یاد کریں گے
تولہ ماشہی و و ت ک ل ن ش
یہ اشارہ ہے لیکن لگتا ہے کہ صرف پوچھنے والے کے لیے مؤثرہے ۔تولہ ماشہ
کیا بات۔آپ تو خاصے پہنچے ہوئے ہیں۔تولہ ماشہ
تلوّن کیشی و و ت ک ل ن ش
مرکب
بھیا آپکے اشارے صد فی صدیہ اشارہ ہے لیکن لگتا ہے کہ صرف پوچھنے والے کے لیے مؤثرہے ۔
یہی نہیں بلکہ خوباں میں وفا کی شناسائی سے بھی باخبر ہوںکیا بات۔آپ تو خاصے پہنچے ہوئے ہیں۔![]()