سیما علی

لائبریرین
خیر ہو آپ سب کی ۔بت ساری دعائیں
السلام علیکم
صبح بخیر

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
حقیقت میں میں نے یہ لفظ کئی دہائیوں کے بعد سنا یا پڑھا تو یاد آیا کہ پرائمری کلاسوں میں ریاضی اردو میں ہوتی تھی تو اس میں متوازی الاضلاع یعنی پیرلیلوگرام کے ساتھ ایک اور شکل ہوتی تھی جس میں سامنے والے صرف دو اضلاع متوازی ہوتے تھے اور دو اضلاع غیر متوازی ، اسے ذوزنقہ لکھا جاتا تھا ۔ انگلش میں شاید ٹریپزائڈ ہوگا۔
بس تب سے اسی لفظ کے نشے میں ہوں ۔
 

سیما علی

لائبریرین
ترتیب کا بھی خاص خیال رکھنا ہے عظیم میاں کہاں ہیں !سالگرہ کے انتظامات بھی سنبھالنا ہے ۔شکر ہے کوڈ کا زور بھی کم ہوا ہے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top