ننی منی ۔ آپ نے جیب کب سے کاٹنی شروع کی۔ ارے بھئی پیسوں کی ضرورت تھی تو مانگ لیتں
:hmm:smile_tongue
اچھا تو پھر دیجئے مجھے بیس لاکھ (پاؤنڈ ) ،

ننی منی ۔ آپ نے جیب کب سے کاٹنی شروع کی۔ ارے بھئی پیسوں کی ضرورت تھی تو مانگ لیتں
:hmm:smile_tongue
اچھا تو پھر دیجئے مجھے بیس لاکھ (پاؤنڈ ) ،آپ دیں تو پھر میں جیبیں نہیں کاٹوں گی بڑے بھیا
بس اب آپ کو دینے ہی پڑے گے ۔ ورنہ میں آرہی ہوں آپکے ہاں آکر آپکی جیب بھی کاٹ لے جاؤں گی ۔ اسلئے سوچ لیں ۔
![]()
میری جو نئی سہیلی بنی ہے وہ شگاگو کی ہے ۔ وہ بھی مجھے انوائٹ کر گئی ہیں ، ایسا کریں گے دونوں مل کر اسکی طرف شگاگو ہو آئے گے ۔آپ بڑے بھیا ہیں تو آنے جانے کا ٹکٹ تو پھر بہنوں کو بھائی ہی بیھجا کرتے ہیں نا
میری نئی دوست بہت اصرار کر رہی تھی کہ تفسیر بھیا کو ضرور ساتھ لے کر آئے گا ،
اب آپ تیاری کریں ، میں بس آتی ہوں ،
سمندر میرے اپنے گھر کے پیچھے ہے اس لئے یہ ہمارے لئے گھر کی مرُگی دال برابر ہے ۔ فیڈاپ ہوں دیکھ دیکھکر ،
کچھ نئا بتائیے ۔
:hmm:
ننی ۔۔۔ صرف ایک شرط کہ تم ایل ایے آوگئ اور ہمارے گھر ٹھہرو گیئ ( ہوٹل میں نہیں ) تو پھر میں روانڈ ٹریپ کا ٹکٹ بھیجوں گا۔ مگر ایک ماہ ایڈوانس میں بتانا۔۔ تاکہ سستا والا ٹکٹ لوں۔ تم نہیں چاہوگی کہ گھومانے والے پیسے ٹکٹ پر ختم ہوجائیں teeth_smile
اور اپنی نئی سہلی سے کہنا sunny california میں آکر تم سے ملے۔ شکاگو اور جنوری فروری گھر میں بند ہوجاؤ گیئ۔ بہت سردی ہوتی ہے۔ سننا ہے کہ جھیل بھی منجمد ہوجاتی ہے۔:NO:
واہ باجو۔۔کیا شعر ڈھونڈ کر لکھے ہیں۔
پیسے سنبھال کر رکھئیے گا کیونکہ مجھے آپ کی جیب کاٹنی ہے آکر، اسکے علاؤہ سیرو تفریح پر بھی آپکے ہی لگنے ہیں ، اور ،۔ اور میں کھاتی بھی بہت ہوں ، خوش خوراک ہوں ، یہ الگ بات کہ کھایا پیا لگتا نہیں مگر کھاتی پیتی ہوں ،
بس آپ تیار رہئیے ۔ میں فلائٹس چیک کرنے کو ہوں ۔
ٹھیک میں نے ایک بنک اکاونٹ کھول لیا ہے۔۔۔ اور جلد ہی اردو مخفل میں چندہ کی درخواست بھی کرنے والا ہوں۔۔۔smile_tongue
ماوراء ، اگر تمہیں فرصت ملے تو ایک اشتہار بناؤ ۔۔۔ بھیا بنک کرپٹ ہونے والے ہیں۔۔۔ اگر آپ ان کے اکاونٹ میں روز ایک پیسہ جمع کرادئیں تو اللہ آپ کا بھلا کرے گا"۔ teeth_smile
شکریہ ، مگر تم مجھے کوفت میں مبتلا کرکے کہاں جا سوئی ہوپوری بات تو بتا جاتی
اب مجھے خفکی رہے گی ۔
؟
ٹھیک میں نے ایک بنک اکاونٹ کھول لیا ہے۔۔۔ اور جلد ہی اردو مخفل میں چندہ کی درخواست بھی کرنے والا ہوں۔۔۔smile_tongue
ماوراء ، اگر تمہیں فرصت ملے تو ایک اشتہار بناؤ ۔۔۔ بھیا بنک کرپٹ ہونے والے ہیں۔۔۔ اگر آپ ان کے اکاونٹ میں روز ایک پیسہ جمع کرادئیں تو اللہ آپ کا بھلا کرے گا"۔ teeth_smile
ہاہاہا۔ تفسیر بھیا، ایک ہی تو بہن ابھی آ رہی ہے۔ ذرا سوچیں اگر ساری بہنیں آ جائیں گی تو کیا کریں گے؟![]()

بس ہم بائیس جون (امریکن ائیر لائن ) سے آنے کو تیار ہیں ، کہ جون بچوں کو سمر ہالیڈے بھی ہیں ،
بائیس جون ، سے انتیس جون تک کا وزٹ ہے ہم سبکا
لیں بڑے بھیا ہمارا امریکہ آنے کا طے ہوا ، میں ، میرے بچے ، چھوٹی سس ، وِد فیملی ، اب بائیس جون کی ہم کروارہے ہیں بکنگ ُ ، پہلے ہم نیو یارک جائیں گیں ، وہاں ہی اپنے رشتے داروں کے ہاں سٹے ہے ۔ پھر میں کچھ دن رہ کر ، مل کر لاس انجلس کو نکل آؤں گی ۔ دو دن لاس انجلس ، وہاں میری بہن کی نند بھی رہائش پذیر ہیں پندرہ سالوں سے ،اس لئے میں کبھی آپکے ہاں ، تو کبھی انکے ہاں انکے ساتھ ، اور بچوں کے ساتھ ،
سواب آپ تیار رہئیے ۔ دو ، ایک دن میں بہنوئی ہم سب کی بکنگ ُ کروانے کو ہیں ،
دیکھ لیں کیسے بٹھیے بٹھائے اچانک ہمارے موڈ بھی بنتے ہیں ، اور پروگرام بھی ،
بس ہم بائیس جون (امریکن ائیر لائن ) سے آنے کو تیار ہیں ، کہ جون بچوں کو سمر ہالیڈے بھی ہیں ،
بائیس جون ، سے انتیس جون تک کا وزٹ ہے ہم سبکا ،
ننھی مننی کہاں ہو؟ :hmm: