بوچھی وِد celebrities,

تیشہ

محفلین
ننی منی ۔ آپ نے جیب کب سے کاٹنی شروع کی۔ ارے بھئی پیسوں کی ضرورت تھی تو مانگ لیتں
:hmm:smile_tongue

اچھا تو پھر دیجئے مجھے بیس لاکھ (پاؤنڈ ) ، :confused: آپ دیں تو پھر میں جیبیں نہیں کاٹوں گی بڑے بھیا :lol::lol: بس اب آپ کو دینے ہی پڑے گے ۔ ورنہ میں آرہی ہوں آپکے ہاں آکر آپکی جیب بھی کاٹ لے جاؤں گی ۔ اسلئے سوچ لیں ۔
 
تفسیر

بیس لاکھ پاونڈ کیا؟ ساحل سمندر کی ریت یا چکی کا آٹا یا گنے کی شکرteeth_smile
ویسے تم نے جو سویٹر بھیجا ہے اس میں جیب ہی نہیں تو میری جیب کیا کاٹوگی smile_tongue
جہاں تک لاس انجیلس آنے کا سوال ہے۔ یہاں کا موسم70 سینٹی گریڈ ، نیلا آسمان ، خوبصورت جھیلیں۔ سویمنگ پول اور ہالی وڈ کے اصلی اداکار، اصلی یونیورسل مووی اسٹیڈیو اور پیراماونٹ رینچ جہاں تمام مشہور ٹی شو جیسے میش، میڈیسن ویمین اور ویسٹرین مووی بنیں، باب ہوپ کا رینچ بھی پچھواڑے میں ہے۔ ساحل سمندر توگھر کے سامنے ہے مگر تم کو تو یہ بالکل پسند نہیں نا۔۔۔تم کو تو نیویارک، شکاگو کی سرد ہوائیں، فن لینڈ کی برف اور سویٹز لینڈ کی ٹھنڈ پسند ہے ۔۔۔ :01zzbbbnnn:
اس لیے مجھے کوئی ڈر نہیں کے تم آؤ گی۔ اگر تم کورٹ کے پیپر پردستخط کرکے دو آدمیوں کی گواہی لیکر بھیجو تو شاید یقین آجائے گا۔ اگر بہنوں کے دستخط کرنا ہے تو سب سے کرانا۔۔۔ بیٹاں گواہی نہیں دے سکتیں۔ اس۔۔م میں دو عورتیں کی گواہی ایک آدمی کی گواہی کے برابر ہے:hmm: ۔ صد افسوس کیا تمہاری چار بہنیں ہیں؟ thDancing_Doll
ماورا، حجاب، سارہ اور شگفتہ کی گواہی نہیں چلے گی۔ خاص طور پر حجاب ( معافی :) ) کی گواہی تو بھول جاؤ ۔:hangloose:
 
تیشہ

محفلین
:lol: تو بڑے بھیا ، آپ میرے والا سوئٹر نا پہنئیے گا جب میں ملنے آئی تو اپنا کوئی جیب والا ہی پہنئیے گا ، اور جیب خالی نا رکھئیے گا ، پیسوں سے بھری ہونی چاہئیے ۔ تاکہ مجھے کاٹنے میں کوئی دُشواری پیش نا آئے ۔ :-P
میرا سوئٹر (بغیر جیب ) آپ اُس وقت پہنا کریں جب بھابھی کے ساتھ شاپنگ کو نکلتے ہیں ، نا جیب ہوگی نا پیسے اور شاپنگ کی بچت کی بچت :lol:،

لاس انجلس تو نہیں مگر میں عنقریب نیویارک آرہی ہوں ، شاید ، جنوری ،فروری میں نکلتے نکلتے پہنچ ہی آؤں گی ۔ تو آپ سے بھی مل لوں گی ۔ اداکاروں واروں کے مجھے لالچ نا دیں کہ مجھے رتی بھر بھی پسند نہیں ہیں سوائے ٹام کروز کے :lol::-P یہ تو میں میوزیم گئی تو دیکھا بچارے مجسمے اکیلے اکیلے کھڑے تھے تو مجھے ترس آگیا اور میں نے انکو کمپنی دے دی ۔ مجسمے بہت خوش ہوئے ۔ :lol: ورنہ میں تو اپنی ناک پر مکھی بھی نہیں بیٹھنے دیتی ۔ :lol:
میری جو نئی سہیلی بنی ہے وہ شگاگو کی ہے ۔ وہ بھی مجھے انوائٹ کر گئی ہیں ، ایسا کریں گے دونوں مل کر اسکی طرف شگاگو ہو آئے گے ۔ :-P آپ بڑے بھیا ہیں تو آنے جانے کا ٹکٹ تو پھر بہنوں کو بھائی ہی بیھجا کرتے ہیں نا :lol: میری نئی دوست بہت اصرار کر رہی تھی کہ تفسیر بھیا کو ضرور ساتھ لے کر آئے گا ،
اب آپ تیاری کریں ، میں بس آتی ہوں ،
سمندر میرے اپنے گھر کے پیچھے ہے اس لئے یہ ہمارے لئے گھر کی مرُگی دال برابر ہے ۔ فیڈاپ ہوں دیکھ دیکھکر ،
کچھ نئا بتائیے ۔
 
تفسیر

محفلین
:lol:

:hmm:
ننی ۔۔۔ صرف ایک شرط کہ تم ایل ایے آوگئ اور ہمارے گھر ٹھہرو گیئ ( ہوٹل میں نہیں ) تو پھر میں روانڈ ٹریپ کا ٹکٹ بھیجوں گا۔ مگر ایک ماہ ایڈوانس میں بتانا۔۔ تاکہ سستا والا ٹکٹ لوں۔ تم نہیں چاہوگی کہ گھومانے والے پیسے ٹکٹ پر ختم ہوجائیں teeth_smile
اور اپنی نئی سہلی سے کہنا sunny california میں آکر تم سے ملے۔ شکاگو اور جنوری فروری گھر میں بند ہوجاؤ گیئ۔ بہت سردی ہوتی ہے۔ سننا ہے کہ جھیل بھی منجمد ہوجاتی ہے۔:NO:
 
ٹھیک
01hmm.gif
،
مطلب مجھے آپ سے ملنے کے لئے سپیشل پلان بنانا پڑے گا ، پہلے میں نیویارک ، اور پھر نیو یارک سےاور مزید چار گھنٹے کا سفر پر آپکی طرف ۔ :eek:
میں تو تھکاوٹ سے ہی ٹوٹ جاؤں گی بڑے بھیا ، مگر آپ ٹکٹ کی آفر کو سیریس مت لیں ، میں پنے ٹکٹ پر ہی آؤں گی ۔ کیونکہ بچے میرے ساتھ ہونگے ۔ اس لئے ہم اپنا پلان ایک ساتھ ہی بناکر آئے گے ۔ اور آپ کے گھر بھی ضرور آؤں گی ۔ مجھے بھی خوشی ہوگی آپ سے ملکر ،
کوئی پتا نہیں میرا اگر بیٹھے بٹھائے موڈ بن گیا تو میں کسی بھی وقت ، نکل سکتی ہوں ،
بس اب میں ذرا سیئریس ہوکر پروگرام ترتیب دیتی ہوں امریکہ کا بھی،
پیسے سنبھال کر رکھئیے گا کیونکہ مجھے آپ کی جیب کاٹنی ہے آکر :grin: ، اسکے علاؤہ سیرو تفریح پر بھی آپکے ہی لگنے ہیں ، اور ،۔ اور میں کھاتی بھی بہت ہوں ، خوش خوراک ہوں ، یہ الگ بات کہ کھایا پیا لگتا نہیں مگر کھاتی پیتی ہوں ،
بس آپ تیار رہئیے ۔ میں فلائٹس چیک کرنے کو ہوں ۔
01dance2.gif
 
ٹھیک میں نے ایک بنک اکاونٹ کھول لیا ہے۔۔۔ اور جلد ہی اردو مخفل میں چندہ کی درخواست بھی کرنے والا ہوں۔۔۔smile_tongue
ماوراء ، اگر تمہیں فرصت ملے تو ایک اشتہار بناؤ ۔۔۔ بھیا بنک کرپٹ ہونے والے ہیں۔۔۔ اگر آپ ان کے اکاونٹ میں روز ایک پیسہ جمع کرادئیں تو اللہ آپ کا بھلا کرے گا"۔ teeth_smile
 
zzzbbbbnnnn.gif
 
ماوراء

ہاہاہا۔ تفسیر بھیا، ایک ہی تو بہن ابھی آ رہی ہے۔ ذرا سوچیں اگر ساری بہنیں آ جائیں گی تو کیا کریں گے؟ :grin:
 
میرا تو دل ہے ساری ایک ساتھ ہی دھاوا بولیں ،
01dance2.gif
شگفتہ ، تم ، میں ، سارہ ،حجاب :grin: تب کیا ہوگا بڑے بھیا کا
01hmm.gif

آئے ہائے کاش ، تم سب بھی میرے ساتھ چل سکتیں ۔ ، :(
 
تیشہ

محفلین
ٹھیک میں نے ایک بنک اکاونٹ کھول لیا ہے۔۔۔ اور جلد ہی اردو مخفل میں چندہ کی درخواست بھی کرنے والا ہوں۔۔۔smile_tongue
ماوراء ، اگر تمہیں فرصت ملے تو ایک اشتہار بناؤ ۔۔۔ بھیا بنک کرپٹ ہونے والے ہیں۔۔۔ اگر آپ ان کے اکاونٹ میں روز ایک پیسہ جمع کرادئیں تو اللہ آپ کا بھلا کرے گا"۔ teeth_smile

لیں بڑے بھیا ہمارا امریکہ آنے کا طے ہوا ، میں ، میرے بچے ، چھوٹی سس ، وِد فیملی ، اب بائیس جون کی ہم کروارہے ہیں بکنگ ُ ، پہلے ہم نیو یارک جائیں گیں ، وہاں ہی اپنے رشتے داروں کے ہاں سٹے ہے ۔ پھر میں کچھ دن رہ کر ، مل کر لاس انجلس کو نکل آؤں گی ۔ دو دن لاس انجلس ، وہاں میری بہن کی نند بھی رہائش پذیر ہیں پندرہ سالوں سے ، :lol:اس لئے میں کبھی آپکے ہاں ، تو کبھی انکے ہاں انکے ساتھ ، اور بچوں کے ساتھ ،
سو :lol: اب آپ تیار رہئیے ۔ دو ، ایک دن میں بہنوئی ہم سب کی بکنگ ُ کروانے کو ہیں ،
:lol: دیکھ لیں کیسے بٹھیے بٹھائے اچانک ہمارے موڈ بھی بنتے ہیں ، اور پروگرام بھی ،
بس ہم بائیس جون (امریکن ائیر لائن ) سے آنے کو تیار ہیں ، کہ جون بچوں کو سمر ہالیڈے بھی ہیں ،
بائیس جون ، سے انتیس جون تک کا وزٹ ہے ہم سبکا ،
 
تیشہ

محفلین
بڑے بھیا جتنا چندہ جمع کر سکتے ہیں کرلیں ہمارا پروگرام فائنل ہوچکا ہے بائیس جون ،۔۔۔ امریکن فلائٹ ،نیو یارک ،
 
damsel

معطل
مین نے ساری تصاویر دیکھیں یہ کون سلیبرٹی ہے جو فلم،سیاست، کھیل ،آرٹ ہر شعبے کی شخصیت کو جانتی ہے؟؟ لیکن انھوں نے اپنی آنکھوں پر یہ جو وائٹ سا ڈبا بنا دیا ہے نا اس نے تصاویر کا لطف برباد کردیا، لیکن جناب کیا کہے کوئی "وڈے لوگ وڈی باتیں"
 
تفسیر

محفلین
ہاہاہا۔ تفسیر بھیا، ایک ہی تو بہن ابھی آ رہی ہے۔ ذرا سوچیں اگر ساری بہنیں آ جائیں گی تو کیا کریں گے؟ :grin:

میں یہ سوچ رہا تھا کے جب ساری بہنیں آئیں گی تو سب کو کام کرنے (جاب) ہر لگادوں گا۔۔۔ smile_tongue

تمہارا کیاخیال ہے؟:hangloose:
 
تفسیر

محفلین
بس ہم بائیس جون (امریکن ائیر لائن ) سے آنے کو تیار ہیں ، کہ جون بچوں کو سمر ہالیڈے بھی ہیں ،
بائیس جون ، سے انتیس جون تک کا وزٹ ہے ہم سبکا

پھر تم شاید ہی پہنچ سکو امریکن ائیر لائن کے سارے جہاز ، فیڈرل ایوییشن ایجنسی نے گراونڈ کر رکھے ہیں۔:01zzbbbnnn:
 
تفسیر

محفلین
لیں بڑے بھیا ہمارا امریکہ آنے کا طے ہوا ، میں ، میرے بچے ، چھوٹی سس ، وِد فیملی ، اب بائیس جون کی ہم کروارہے ہیں بکنگ ُ ، پہلے ہم نیو یارک جائیں گیں ، وہاں ہی اپنے رشتے داروں کے ہاں سٹے ہے ۔ پھر میں کچھ دن رہ کر ، مل کر لاس انجلس کو نکل آؤں گی ۔ دو دن لاس انجلس ، وہاں میری بہن کی نند بھی رہائش پذیر ہیں پندرہ سالوں سے ، :lol:اس لئے میں کبھی آپکے ہاں ، تو کبھی انکے ہاں انکے ساتھ ، اور بچوں کے ساتھ ،
سو :lol: اب آپ تیار رہئیے ۔ دو ، ایک دن میں بہنوئی ہم سب کی بکنگ ُ کروانے کو ہیں ،
:lol: دیکھ لیں کیسے بٹھیے بٹھائے اچانک ہمارے موڈ بھی بنتے ہیں ، اور پروگرام بھی ،
بس ہم بائیس جون (امریکن ائیر لائن ) سے آنے کو تیار ہیں ، کہ جون بچوں کو سمر ہالیڈے بھی ہیں ،
بائیس جون ، سے انتیس جون تک کا وزٹ ہے ہم سبکا ،

تم نے ٹائم بہت کم رکھا ہے۔ ایک دو دن تو جہاز میں آنے جانے میں لگ جائیں گے۔ دو ہفتہ کے لیے تبدیل کرلو۔:mad:
لاس انجیلس کا دو دن کا وقت رکھا ہے تو اللہ تمہارا حافظ ۔teeth_smile
ائرپورپ سے بہن کی نند کے یا ہمارے گھر پہونچنے میں دو دن لگ جائیں گے۔:grin:smile_tongue
یہ لاس انجیلس ہے ۔لاس انجیلس پھیلا ہوا ہے۔ یہاں کار سے ایک کنارے سے دوسرے تک پہونچنے میں کم ازکم دوگھنٹے لگتے ہیں اور اگر ٹرافیک ہو، جو عموماً ہوتا ہے تو چار گھنٹے۔ ڈاون ٹاؤن کے علاوہ subway , underground, tube کہیں نہیں ہے۔
وہ لاانجیلس میں ہی ہیں نا ! ! کہیں اورنچ کاونٹی وغیرہ میں تو نہیں! ! :fear:
ایک دفعہ شمشاد بھائی نےیہ سوچ کر کے اپنے بھتیجے کے ہاتھ کھجوریں بھیجی تھیں کے وہ لاس انجیلس میں ہیں مگر وہ انٹاریو میں تھے وہ ہمارے گھر سے سو میل دور تھے روانڈ ٹِرپ دوسو میل ۔ کھجوریں وصول کرنے نہ ہم جاسکے، نہ وہ آے:(
تم میرے پاس ٹھہرو۔۔۔ مجھے ان کا اور شوہر کا فون نمبر اور نام ، ای میل کردو انہیں اپنے ہاں بلا لیتے ہیں۔ وہ بھی ہمارے پاس دو دن ٹھہرجائیں۔ ای میل میں لا س انجیلس میں آنے کی فلائٹ نمبر اور وقت بھی بھیجو۔۔۔۔
 
Top