شکریہ حسن ، ہاں لگتے تو رئیل ہی ہیں ، اسی لئے تو میں بھی رئیل رئیل ایکشن میں تھی ۔
نقلی نظر آرہے ہوتے تو مجھے کیا ضرورت تھی اسٹائیل مارنے کی
بقول میرے بھانجے کے ۔ آنٹی اصلی ہوتے تو آپ کو پاس بھی پھٹکنے نا دیتے
اسی لئے تو انکی بازو میں بازو ڈالے دھڑلے سے کھڑی ہوئی ہوں ،
اچھی جگہ ہے آؤٹنگ کے لئے ۔ آپ بھی جب فری ہوئے تو جانا ، کافی کچھ ہے دیکھنے کو ،
بڑے کی ٹکٹ انٹری ٹکٹ 30£ ہے ۔ اور بچے کی 25£ ،
30£ ٹکٹ تو مہنگا ھے پر چلے گا، آخر 30 پاونڈز میں اتنی نامی گرامی شخصیات کے ساتھ ملاقات کیا کم بات ھے امتحانات سے فراغت پا کر ضرور جاونگا انشاءاللہ
شگفتہ ،
پھول جسموں کے نہیں روح کے تو کھل سکتے ہیں
جی کے ہم مل نہ سکے مرکے تو مل سکتے ہیں ،
واقف تو ہم اپنی طبعیت سے تھے مگر
اندازہ ِجنوں تیری محفل میں ہوگیا ،
اے دیدہ در،اے خوش نظر،ذرا دیکھو تو اس کافر کو
کیا تیور ہیں، کیا سج دھج ہے،کیا حسن ہے کیا زیباتی ہے۔
ننی منی ۔ آپ نے جیب کب سے کاٹنی شروع کی۔ ارے بھئی پیسوں کی ضرورت تھی تو مانگ لیتں
ننی منی ۔ آپ نے جیب کب سے کاٹنی شروع کی۔ ارے بھئی پیسوں کی ضرورت تھی تو مانگ لیتں
:hmm:smile_tongue
باجو یہ شعر اپنے پر لکھا ہے کہ لیڈی ڈیانا پر ۔۔
ویسے لیڈی ڈیانا کا مجسمہ اتنا حسین نہیں بنایا جتنی وہ حسین لگتی تھی ۔۔
واہ واہ ! باجو بہت خوب آپ تو شعر بھی ڈھونڈ لائیں سب تصویروں پر ۔۔ مزے کے لکھے ہیں سب ۔۔ :clapp:
مصلحت نے اجنبی ہمکو بنایا تھا عدیم
ورنہ کب اک دوسرے کو ہم نے پہچانا نہ تھا ،