اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ناشتے کا انتظار

آپ کی بھابھی کو فرصت نہیں ہے، وہ بہت مصروف ہے۔ اور میں نیک کاموں میں دوسروں کو کم ہی شامل کیا کرتا ہوں۔
 

F@rzana

محفلین
السلام و علیکم

لیجئے وعدہ پورا کردیا ہے :cool:
اس وقت آپ سب کی خواہش کے احترام میں لاگ ان ہوگئی ہوں، مزید فرمائیے:) ۔۔۔۔!
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ لاگ آن ہونے کا۔ اب ذرا اپنی اتنیییییییییییییییییییییییییییی لمبییییییییییییییییی غیر حاضری کی تھوڑی سی روداد لکھ دیں۔
 

F@rzana

محفلین
شازیہ کہاں ہیں؟

اس وقت میں نے اتنا مزیدار اچاری قیمہ شملہ مرچ ڈال کر بنایا ہے ساتھ میں پالک اور میتھی کی بھجیا بنائی ہے، جلدی سے آجائیں۔
 

تیشہ

محفلین
شازیہ کہاں ہیں؟

اس وقت میں نے اتنا مزیدار اچاری قیمہ شملہ مرچ ڈال کر بنایا ہے ساتھ میں پالک اور میتھی کی بھجیا بنائی ہے، جلدی سے آجائیں۔



جی ، میں ابھی ابھی گھر آئی ہوں ، currys گئی ہوئی تھی کہ لیپ ٹاپ کی ضرورت تھی ، سو لے کر آئی ،
توشیبا '' ماڈل ، L300-c11 ، £438 کا لیا ، اب بچوں کے اپنے اپنے ہوگئے ہیں سکھ کا سانس لیا میں نے ۔
اب میں روٹی بنانے کچن میں جارہی ہوں ، بہت بھوک لگی ۔ آپ میرے لئے قیمہ شملہ یہی پارسل کر دیں :grin:
میں آتی ہوں شام میں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top