بوچھی ٹائم اور دن بھی تو بتایا کریں نا
اچھا اس ہفتے والا ٹیلی پلے کیسا تھا
میں نے اینڈ میں دیکھا تھا کافی ڈیپریسنگ لگا![]()
چھبنُ تو کل لگا ہوا تھا تعبیر ، اور آپ کونسے والے پلے کی بات کر رہی ہیں وہ تو نہیں ۔؟ میرا ساماں لٹا دو
اسکی اینڈنگ ِ بس ایسے ہی ہونی تھی جیسی ہونی چاہئیے تھی

